شنگھا ئی 18 ا کتو بر ( ایجنسیز) چین کی ایک دوا سا ز کمپنی نے ایبو لا وا ئر س کے انفکشن کی دوا تیا ر کر کے اسے چینی امد ادی کا ر کنو ں کے ا ستعما ل کیلئے آ فریقہ بھیجی ہے۔ دوا سا ز کمپنی ملک کے اند ر بھی ا س دوا کا اپنی تجر بہ گا ہ میں جا نچ کر
ے گی۔ ‘ نہوان فا ر ما سیو ٹیکل ہو لڈ نگس گر وپ لمیٹیڈ‘ نے جے کے نا می اس دوا کی ہز ا ر خو را ک آ فر یقہ بھیجی ہے اور اگر ضر و ر ت محسو ں ہو ئی تو اس کی مزید کھیپ روا نہ کی جا ئے گی۔ یہ ا طلا ع اس کمپنی کے عہد یدا ر نے دی۔ آ فر یقہ میں کا م کر نے وا لے چینی ر ا حت کا ر کن اس دوا کو اپنے سا تھ لے کر جا ر ہے ہیں۔